نیا پاکستان عظیم تر پاکستان

نیا پاکستان عظیم تر پاکستان

اردو انسٹال کریں

اپنے کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنانے کے لیے آپ کو اردو فونٹس، فونیٹک کی بورڈ اور یونیکوڈ انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ .نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کرنے سے آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو اسی طرح پڑھ اور لکھ سکیں گے جس طرح آپ انگلش استعمال کرتے ہیں۔

پہلا مرحلہ:اردو نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ یہ فونٹ انسٹال کرنے کے بعد آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو نستعلیق فونٹ میں پڑھ سکیں گے۔

دوسرا مرحلہ: اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں۔ اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد آپ اپنے کمپیوٹر پر کہیں بھی اردو لکھ سکیں گے۔

تیسرا مرحلہ: اپنے کمپیوٹر کویونیکوڈ اردو کے استعمال کے قابل بنائیں۔ یہ مرحلہ مکمل کرنے کے بعد آپ اپنے کمپیوٹر پر دائیں سے بائیں اردو لکھ پائیں گے۔