tag:blogger.com,1999:blog-1216589083820220312.post4104074782385565520..comments2019-01-12T13:13:49.605+05:00Comments on Greater Pakistan Blog: لے کے رہیں گے، بٹ کے رہے گاشاہد اقبالhttp://www.blogger.com/profile/05997352150149262473noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-1216589083820220312.post-58071802363373034542014-09-24T21:53:23.167+05:002014-09-24T21:53:23.167+05:00بالکل صائب مشورہ ہے آپ کا۔ میرے نزدیک انتظامی بنیا...بالکل صائب مشورہ ہے آپ کا۔ میرے نزدیک انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام میں کوئی حرج نہیں لیکن ہماری سیاسی جماعتیں لسانیت کے بھوت سے جان نہیں چھڑا پا رہیں اس لیے اب اس ایشو پر سیاستیں ہوں گی، نعرے لگائے جائیں گے اور لاشیں گرائی جائیں گی۔شاہد اقبالhttps://www.blogger.com/profile/05997352150149262473noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1216589083820220312.post-28269040433012080042014-09-24T11:54:37.708+05:002014-09-24T11:54:37.708+05:00میری رائے میں نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ سیاسی یا ...میری رائے میں نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ سیاسی یا لسانی بنیادوں کے بجائے سماجی اور ٹیکنیکل بنیادوں پر ہونا چاہئے۔ دوسرے ممالک میں جہاں صوبوں کی مزید اتنظامی تقسیم کی گئی ہے ان ممالک کا جائزہ لیا جائے کہ اس تقسیم سے انہیں کیا سیاسی یا سماجی فوائد یا نقصانات ہوئے ہیں۔ اور اس تحقیق کی روشنی میں اربن پلانرز اور شوسیالوجسٹس پر مشتمل ٹیکنیکل کمیشن یہ فیصلہ کرے کہ انتظامی یونٹس میں اضافہ کیا جائے یا نہیں۔<br /><br />لیکن ہمارے جیسے ملک میں جہاں عوام کی اکثریت ناخوندہ ہو ٹیکنکل معاملات پر بس سیاست کی جاتی ہے ۔۔۔ جیسے ڈیمز کا معاملہ ہے۔Out Spokenhttps://www.blogger.com/profile/17761855565685096241noreply@blogger.com